Newsflash
 

اردو رسائل و جرائد

Cricket Update

 

Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .

Urdu rasala Shua

 

 

 

بلیک ستمبر: کیا 1970 میں فلسطینیوں کے ’قتل عام‘ میں ضیاالحق بھی ملوث تھے؟

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ تنازع پر دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی فلسطینیوں کے حق میں متعدد مظاہرے کیے گئے جن میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔         بی بی سی رپورٹ

اسی طرح تاریخی طور پر بھی پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت کرنے اور اسرائیلی مخالفت کی حکومتی پالیسی کو اٹل سمجھا جاتا ہے اور ماضی میں جب بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بارے میں کسی قسم کا عندیہ دیا گیا تو اس پر تند و تیز بحث اور تنقید کی بوچھاڑ دیکھنے میں آئی اور اسے فلسطینیوں کے ساتھ بے وفائی کے طور پر گردانا گیا۔

 

A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan

تقریباً سات دہائیوں سے جاری اس تنازع میں عمومی طور پر فلسطینی عربوں کو اسرائیلی افواج کا سامنا کرنا پڑا ہے

   

 

 

لیکن تقریباً 51 برس قبل فلسطینی آزادی کی جدوجہد کرنے والوں نے ایک جنگ مسلمان ملک اردن کے خلاف بھی لڑی تھی

 

جس میں ان کو نہ صرف بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا بلکہ شاید ہمارے اکثر قارئین کو اس بات کا علم نہ ہو کہ اس جنگ میں ایک پاکستانی فوجی افسر کا کردار کس قدر اہم تھا۔

یہ بات ہو رہی ہے کہ 1970 میں 16 ستمبر سے لے کر 27 ستمبر تک جاری رہنے والی اس جنگ کی جس کو تاریخ میں ’بلیک ستمبر‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور کئی مبصرین نے بعد ازاں لکھا ہے کہ اردن کے شاہ حسین کو اس جنگ میں فیصلہ کن مشورہ دینے والے مستقبل میں پاکستان کے فوجی آمر محمد ضیا الحق تھے جن کی مدد سے اردنی فوج کو جنگ جیتنے میں مدد ملی۔

ضیا الحق  کوحکومت نے  کس  معاہدے   کے تحت اردن بھیجا اور اس جنگ میں ان کا کیا کردار تھا؟

 

 

 Post dated October 14, 2023

 

Share your views at myopinion@newsflash.com.pk

 

پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے پاک چین معاہدہ

ایرانی تیل پر مکمل پابندی: امریکی فیصلے کے اثرات کہاں تک جائیں گے؟

 

 

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

editor.newsflash@gmail.com


Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768