Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .
 

اردو رسائل و جرائد

Newsflash
 

پاکستان کی خبریں

 

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

Readers Digest

 

Time Magazine Subscription in Pakistan

ہماری بیویوں کو رہا کرو۔پاکستانی شوہروں کا مطالبہ

عمران خان کے پیار کی بیٹی پر برطانیہ میں نئی بحث

آنکھ مارنے  سے توہین مذہب نہیں ہوئ

پاکستانی صارفین اب انٹرنیٹ پر پیسے کما سکتے ہیں

 

 

Reader's Digest

 

 

 

 

نیسلے کے خلاف ’زہریلا دودھ فارمولا‘ بیچنے پر ایف آئی آر.نیسلے کا موقف کیا ہے؟

بی بی سی رپورٹ

 

 

Courtesy BBC

 

ایف آئی آر کے متن کے مطابق گذشتہ سال لاہور کینٹ سے تعلق رکھنے والے عثمان بھٹی نے اپنی ایک ماہ کی بچی وجیہہ کے لیے چار جولائی 2018 کو محلے کی دکان سے نیسلے لیکٹوجن فارمولہ خریدا۔

نیسلے نے اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'والدین کے لیے اپنی اولاد کو کھونا ایک تباہ کن مرحلہ ہوتا ہے۔ ہم اس واقعے کے بارے میں سُن کر بہت افسردہ ہیں۔ ہمارے پراڈکٹس کا معیار ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ لیب رپورٹ یہ ثابت نہیں کرتی کہ شکایت کنندہ کی طرف سے جمع کیا گیا سیمپل نیسلے اوکٹاجن ہے۔'

'جس بیچ کی شکایت جمع کی گئی ہے اس کو جب ہم نے اپنی اور جرمنی کی ایک لیب میں ٹیسٹ کروایاتو یہ سامنے آیا کہ ہمارے پراڈکٹ مقامی اور بین الاقوامی معیار پر پورا اترتے ہیں۔ اس بیچ میں 46000 پیک بنوائے گئے تھے جس کی ایسی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ہم اپنے سامان کی پروڈکشن سے لے کر پیکیجنگ اور ڈیلیوری تک معیار کا خاص خیال رکھتے ہیں۔'

نیسلے نے مزید کہا کہ 'ایف آئی آر ایک حادثے کی رپورٹ کے طور پر درج کی جاتی ہے۔ پہلے جب شکایت کنندہ نے جب عدالت کے ذریعے ایف آئی آر کی رجسٹریشن کی درخواست کی تھی تو عدالت نے ان کی درخواست کو یہ کہہ کر رد کردیا کہ ان کو پولیس کے ذریعے ایف آئی آر درج کرنے چاہیے۔ ہم انتظامیہ اور پولیس کی تفتیش میں پوری مدد کریں گے۔ سارے ثبوت دیکھتے ہوئے ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ اس حادثے سے نیسلے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔'

 

A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan

Economist Magazine Subscription in Pakistan

وجیہہ کی موت کیسے ہوئی؟

 

پاکستانی انٹرنیٹ پر پیسے کما سکتے ہیں

 

Post dated  April 11, 2019

 

 

 

Share your views at myopinion@newsflash.com.pk

 

اکھنڈ بھارت کا رومانس ابھی باقی ہے

 

جلد کی حفاظت

 

 

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

editor.newsflash@gmail.com


Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768